web analytics

Auto Electrician & Heavy Diesel Mechanic (Gulf Return)

  • فوری ضرورت برائے سعودی عرب *

ہمارے معزز پرنسپل کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے

آٹو الیکٹریشن ہیوی ایکوئپمنٹ ☆

(ٹرک،ٹریلہ،شاول،ایکسویٹر،ڈوزر بڑی گاڑیوں کیلئے)

تنخواہ: 200+2000 = 2200 ریال

ہیوی ڈیزل مکینک ☆

تنخواہ: 200+1800 = 2000 ریال

نوٹ: کام کی ویڈیو لازمی بھیجیں۔ (گلف ریٹرن)

ڈیوٹی10گھنٹے۔ رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی، دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق، دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی CV ، تجربہ کے سرٹیفکیٹس اور پاسپورٹ کاپی کی ایک (PDF) فائل بناکر بھیجیں۔ خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں۔

Call & WhatsApp: 0345-2299735


Email:

Expected salary:

Job date: Mon, 26 Sep 2022 22:47:04 GMT

To apply for the job click here

To apply for the job click here

Contact us

Related Jobs