web analytics

Heavy Diesel Mechanic & Auto Electrician (Gulf Return)

  • فوری ضرورت برائے سعودی عرب *

ہمارے معزز پرنسپل کو درج ذیل افراد کی فوری ضرورت ہے

ہیوی ڈیزل مکینک ☆

تنخواہ: 2000 – 1800 ریال

آٹو الیکٹریشن ہیوی ایکوئپمنٹ (ٹرک،ٹریلہ،شاول،ایکسویٹر،ڈوزر بڑی گاڑیوں کیلئے) ☆

تنخواہ: 2200 – 2000 ریال

نوٹ: کام کی ویڈیو لازمی بھیجیں۔ (گلف ریٹرن)

ڈیوٹی10گھنٹے۔ رہائش، میڈیکل، ٹرانسپورٹ بزمہ کمپنی، دیگر مراعات سعودی لیبر لاء کے مطابق، دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی CV ، تجربہ کے سرٹیفکیٹس اور پاسپورٹ کاپی کی ایک (PDF) فائل بناکر بھیجیں۔ خواہشمند حضرات فوری رابطہ کریں۔

Call & WhatsApp: 0345-2299735


Email:

Expected salary:

Job date: Mon, 26 Sep 2022 22:07:25 GMT

To apply for the job click here

To apply for the job click here

Contact us

Related Jobs