ہنر سیکھیں، نیٹورک بنائیں اور پیسے کمائیں

ہنر سیکھیں، نیٹورک بنائیں اور پیسے کمائیں

بہت سارے لوگ مجھے فیس بک پر میسجز کرکے پوچھتے ہیں کہ وہ آن لائن کیسے کما سکتے ہیں؟ گھر سے بیٹھ کر آمدنی کیسے کی جا سکتی ہے؟ ان سب سوالات کے جوابات دینے کے لیے میں نے ایک کتاب تحریر کی جس میں، میں نے مفصلا بتایا کہ گھر بیٹھے آمدنی کیسے بڑھائی جا سکتی ہے۔ میں نے نا صرف کتاب کو پبلش کرا کر کالجوں اور جامعات میں مفت بانٹا بلکہ اپنی ویب سائٹ پر بھی مفت ڈائون لوڈ کے لیے رکھ دیا جس کا مجھے بہت مثبت رسپانس ملا۔

یہ کورس اسی کتاب کا اپ گریڈڈ ورژن ہے۔ اس کورس میں بتایا گیا ہے کہ سوشل میڈیا پر کیوں ضروری ہے کہ آپ اپنا نیٹ ورک بنائیں اور وہ کیسے آپ کی آمدنی میں اضافہ کر سکتی ہے

Course Information

Tags: ,

Course Instructor

Courseis.is
Courseis.is Author

Find what your next course is. We will help you find course, get skilled, and get hired.

This course does not have any sections.

Course Information

Tags: ,